مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15487

باب: محرم کون سے جانور مار سکتا ہے؟

ما يقتل المحرم

حدیث نمبر: 15487
١٥٤٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) جرير عن ليث عن مجاهد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرم کسی درندے کو نہیں مارے گا سوائے اس کے جو اس پر حملہ کرے۔

حواشی
(١) في [جـ، ز]: (نا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15487
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15054»