حدیث نمبر: 15487
١٥٤٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) جرير عن ليث عن مجاهد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرم کسی درندے کو نہیں مارے گا سوائے اس کے جو اس پر حملہ کرے۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (نا).
١٥٤٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) جرير عن ليث عن مجاهد.حضرت مغیرہ اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرم کسی درندے کو نہیں مارے گا سوائے اس کے جو اس پر حملہ کرے۔