مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15472
باب: کوئی شخص عمرہ کا احرام باندھنے کے بعد بیوی سے صحبت کرے
في رجل أهل بعمرة ثم وقع بامرأته
حدیث نمبر: 15472
١٥٤٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا واقع المحرم بعمرة امرأته وهي محرمة بعمرة، قال: يهدي (١) كل واحد منهما هديًا، ويمضيان لعمرتهما.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر عمرہ کرنے والا شوہر عمرہ کرنے والی بیوی کے ساتھ صحبت کرے تو ان دونوں میں سے ہر ایک قربانی کرے اور وہ دونوں اپنا عمرہ جاری رکھ کر پورا کریں۔
حواشی
(١) في [ف]: زيادة (في).