مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15468
باب: کوئی شخص حدود حرم کے باہر سے شکار پکڑ کر اس کو حدود حرم میں لے جا کر پھر ذبح کرے تو اس کا بیان
في الصيد (يؤخذ) في الحل فيدخل المحرم فيذبح فيه
حدیث نمبر: 15468
١٥٤٦٨ - قال: كان ابن عباس يكرهه (١).مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اس کو ناپسند سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع، أبو الزبير لا يروي عن ابن عباس.