مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15467
باب: کوئی شخص حدود حرم کے باہر سے شکار پکڑ کر اس کو حدود حرم میں لے جا کر پھر ذبح کرے تو اس کا بیان
في الصيد (يؤخذ) في الحل فيدخل المحرم فيذبح فيه
حدیث نمبر: 15467
١٥٤٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) أبو داود عن هشام الدستوائي عن أبي الزبير عن جابر أنه لم ير بأسًا بالصيد يصطاده الحلال في الحل (أن) (٢) ⦗٤٤٠⦘ يأكله الحلال في الحرم (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر اس بات میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ حلال شخص حدود حرم کے باہر سے شکار پکڑ کر اس کو حدود حرم میں جا کر کھائے۔
حواشی
(١) في [ص، ز]: (أخبرنا).
(٢) في [ن]: (أنه).