مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15457
باب: طواف کے سات چکر ملا کر (لگاتار) کرنا، اور کن حضرات نے اس میں اجازت دی ہے؟
في (القران) بين الأسباع من رخص فيه؟
حدیث نمبر: 15457
١٥٤٥٧ - وكان سعيد بن جبير يفعله بالنهار.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت سعید بن جبیر دن کے وقت ایسا کیا کرتے تھے۔