حدیث نمبر: 15441
١٥٤٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
حسن، حضرت حجاج، حضرت عبد الملک اور حضرت عطاء کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ محرم شخص کپڑے یا کوئی چیز تبدیل کرے۔
١٥٤٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم.حسن، حضرت حجاج، حضرت عبد الملک اور حضرت عطاء کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ محرم شخص کپڑے یا کوئی چیز تبدیل کرے۔