حدیث نمبر: 15439
١٥٤٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الصباح بن ثابت قال: سألت (سعيد) (١) بن جبير أيبيع المحرم ثيابه؟ قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا کہ کیا محرم شخص اپنے کپڑے فروخت کرسکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا : ہاں۔
حواشی
(١) سقط من: [ب، ن].