حدیث نمبر: 15437
١٥٤٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن (سعيد) (١) بن يوسف عن يحيى بن أبي كثير عن عكرمة مولى ابن عباس قال: غير رسول اللَّه ﷺ بالتنعيم وهو محرم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مقام تنعیم میں حالت احرام میں کپڑے تبدیل فرمائے۔
حواشی
(١) في [ن]: (سيد).