حدیث نمبر: 15434
١٥٤٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة] (١) عن عمرو أن جابر بن زيد (اطلى) (٢) في العشر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر بن زید ذی الحجہ کے دس دنوں میں بالوں پر (تیل وغیرہ) خوب ملا کرتے تھے، (لمبا کرنے کے لیے) ۔

حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ص، ز].
(٢) في [ن]: (طلا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15434
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15434، ترقيم محمد عوامة 15007)