مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15433
باب: جو شخص حج کرنے کا ارادہ کرے اس کے لیے بال کاٹنا ناپسندیدہ ہے
من كره أن يأخذ من شعره إذا أراد الحج
حدیث نمبر: 15433
١٥٤٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن [عطاء قال: لا بأس بالتنور في العشر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ بال صفا پوڈر کو ذی الحجہ کے دس دنوں میں استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں۔