مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15427

باب: جو شخص حج کرنے کا ارادہ کرے اس کے لیے بال کاٹنا ناپسندیدہ ہے

من كره أن يأخذ من شعره إذا أراد الحج

حدیث نمبر: 15427
١٥٤٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر قال: سألت (عكرمة و) (١) سالمًا وعطاء وطاوسًا والقاسم فقالوا: لا بأس به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ، حضرت سالم، حضرت عطاء ، حضرت طاؤس اور حضرت قاسم سے اس کے متعلق دریافت کیا ؟ سب حضرات نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15427
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15001»