حدیث نمبر: 15423
١٥٤٢٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن إسحاق بن يحيى عن مجاهد عن ابن عمر قال: من أراد الحج فلا يأخذ من شعره شيئًا] (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص حج کرنے کا ارادہ رکھتا ہو اس کو چاہئے کہ وہ اپنے بال نہ کاٹے۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15423
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف جدًا؛ إسحاق متروك.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15423، ترقيم محمد عوامة 14997)