مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15424

باب: جو شخص حج کرنے کا ارادہ کرے اس کے لیے بال کاٹنا ناپسندیدہ ہے

من كره أن يأخذ من شعره إذا أراد الحج

حدیث نمبر: 15424
١٥٤٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن محمد بن شريك عن عطاء أنه سئل عن الرجل يأخذ من شعره وهو يريد الحج؟ قال: لا بأس به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص حج کا ارادہ رکھتا ہے تو کیا وہ اپنے بال کاٹ سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15424
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14998»