مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15421

باب: جو شخص حج کرنے کا ارادہ کرے اس کے لیے بال کاٹنا ناپسندیدہ ہے

من كره أن يأخذ من شعره إذا أراد الحج

حدیث نمبر: 15421
١٥٤٢١ - قال فسألت عكرمة (قال) (١) أفلا تدع النساء.
مولانا محمد اویس سرور

راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا کہ کیا عورتوں کو بھی نہیں چھوڑا جائے گا ؟ ! !۔

حواشی
(١) سقط من [ز]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15421
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15421، ترقيم محمد عوامة ---)