مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15420
باب: جو شخص حج کرنے کا ارادہ کرے اس کے لیے بال کاٹنا ناپسندیدہ ہے
من كره أن يأخذ من شعره إذا أراد الحج
حدیث نمبر: 15420
١٥٤٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن (الأحلافي) (١) عن سعيد بن المسيب أنه كره أن يأخذ من شعره إذا أراد الحج.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب ناپسند فرماتے تھے کہ جو شخص حج کرنے کا ارادہ رکھتا ہو وہ بال کاٹے۔
حواشی
(١) في [أ، ن]: (الأحلامي).