حدیث نمبر: 15419
١٥٤١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن عبد الرحمن بن حرملة عن سعيد بن (١) المسيب أنه قال: من كان يريد أن يضحي، فلا يأخذ من شعره ولا من أظفاره شيئًا إذا أهل ذو الحجة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ جو شخص قربانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہو تو جب ذی الحجہ کا مہینہ شروع ہوجائے تو اس کو چاہئے کہ وہ اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے۔

حواشی
(١) في [ن]: زيادة (بن سعيد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15419
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15419، ترقيم محمد عوامة 14994)