حدیث نمبر: 15405
١٥٤٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عبد الرحمن بن الأسود قال: لم أجد أحدًا يخبرني عن المشعر الحرام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الرحمن بن الاسود فرماتے ہیں کہ میں نے کسی ایسے شخص کو نہیں پایا جس نے مجھے مشعر حرام کے متعلق بتلایا ہو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15405
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15405، ترقيم محمد عوامة 14981)