مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15404
باب: مشعر الحرام کس جگہ ہے؟
في المشعر الحرام: أي موضع هو؟
حدیث نمبر: 15404
١٥٤٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن السدي عن سعيد بن جبير قال: ما بين جبلي مزدلفة فهو المشعر الحرام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ مزدلفہ کے دو پہاڑوں کے درمیان والی جگہ مشعر حرام ہے۔