حدیث نمبر: 15387
١٥٣٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن هلال بن (خباب) (١) قال: قلت لسعيد بن جبير: أرأيت الاشتراط في الحج؟ قال: إنما الاشتراط في الحج فيما بين الناس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ھلال بن خباب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے عرض کیا : آپ حج میں شرط لگانے کو کیسا سمجھتے ہیں ؟ آپ نے فرمایا حج میں شرط لگانا لوگوں کے درمیان ہے، (صرف لوگوں کی حد تک ہے) ۔

حواشی
(١) في [ن]: (حباب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15387
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15387، ترقيم محمد عوامة 14963)