مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15379
باب: حج میں کوئی شرط لگانا
في الاشتراط في الحج
حدیث نمبر: 15379
١٥٣٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ حضرات حج میں شرط نہیں لگاتے تھے (تلبیہ پڑھتے وقت) اور نہ ہی شرط لگانے کے قائل تھے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (أخبرنا).