حدیث نمبر: 15371
١٥٣٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أسلم عن عطاء قال: يحج عن الميت وإن لم يوص به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میت کی طرف سے حج کیا جائے گا اگرچہ اس نے اس کی وصیت نہ بھی کی ہو۔
١٥٣٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أسلم عن عطاء قال: يحج عن الميت وإن لم يوص به.حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میت کی طرف سے حج کیا جائے گا اگرچہ اس نے اس کی وصیت نہ بھی کی ہو۔