مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15368
باب: حج یا عمرہ کرنے والا اگر بیوی سے صحبت کرے
(في المعتمر أو الحاج يقع على امرأته)
حدیث نمبر: 15368
١٥٣٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن ابن أبي ليلى عن الحاكم عن مقسم أو سعيد بن جبير عن ابن عباس أنه قال في امرأة وقع عليها زوجها وقد قصرت المرأة ولم يقصر الرجل؛ قال: عليه دم] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اس خاتون کے متعلق فرماتے ہیں کہ جس سے اس کا شوہر صحبت کرے حالانکہ اس نے تو بال کٹوا لیے ہوں لیکن اس کے شوہر نے بال نہ کٹوائے ہوں تو آپ فرماتے ہیں کہ مرد پر قربانی لازم ہے۔
حواشی
(١) سقط الباب بأخباره من: [أ، ن].