مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15367
باب: حج یا عمرہ کرنے والا اگر بیوی سے صحبت کرے
(في المعتمر أو الحاج يقع على امرأته)
حدیث نمبر: 15367
١٥٣٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن أنس بن سعد أن رجلًا استفتى سعيد بن جبير قال: حججت وامرأتي فوقعت بها قبل أن أقصر، فقال سعيد: أهرق دمًا.مولانا محمد اویس سرور
ایک شخص نے حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا کہ میں اور میری بیوی حج کر رہے تھے تو میں نے بال کٹوانے سے قبل ہی اس کے ساتھ صحبت کرلی ہے ؟ حضرت سعید نے فرمایا کہ قربانی کر (خون بہا) ۔