حدیث نمبر: 15367
١٥٣٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن أنس بن سعد أن رجلًا استفتى سعيد بن جبير قال: حججت وامرأتي فوقعت بها قبل أن أقصر، فقال سعيد: أهرق دمًا.
مولانا محمد اویس سرور

ایک شخص نے حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا کہ میں اور میری بیوی حج کر رہے تھے تو میں نے بال منڈوانے سے قبل ہی اس کے ساتھ صحبت کرلی ہے ؟ حضرت سعید نے فرمایا کہ قربانی کر (خون بہا) ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15367
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15367، ترقيم محمد عوامة 14945)