حدیث نمبر: 15365
١٥٣٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن إبراهيم بن عبد الأعلى عن (١) سويد بن غفلة أن عمر التزم الحجر وقبله (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سوید بن غفلہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے حجر اسود کو پکڑا اور اس کا بوسہ لیا۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (ابن).