حدیث نمبر: 15363
١٥٣٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن الزبير بن عدي عن إبراهيم قال: ما كان أصحابنا يعتنقون البيت.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہمارے اصحاب (بڑے) بیت اللہ کو گلے نہیں لگایا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15363
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15363، ترقيم محمد عوامة 14941)