حدیث نمبر: 1536
١٥٣٦ - حدثنا يحيى بن سعيد عن عبد ربه عن صالح (أن) (١) جابر بن (زيد) (٢) قال لرجل: صب علي وهو في الحمام، قال: إني جنب! فقال: قم، فاغتسل، فإن الماء لا ينجسه شيء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر بن زید نے ایک آدمی سے کہا کہ میرے اوپر پانی ڈالو۔ وہ حمام میں تھے۔ اس نے کہا میں جنبی ہوں۔ فرمایا جاؤ غسل کرو کیونکہ پانی کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔

حواشی
(١) في [أ]: (ابن).
(٢) في [هـ]: (يزيد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1536
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1536، ترقيم محمد عوامة 1532)