مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1535
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ پانی پاک ہے اسے کوئی چیز نا پاک نہیں کرتی
من قال: الماء طهور لا ينجسه شيء
حدیث نمبر: 1535
١٥٣٥ - حدثنا جرير عن عيسى بن المغيرة عن سعيد بن جبير قال: الماء لا ينجس.مولانا محمد اویس سرور
سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ پانی ناپاک نہیں ہوتا۔