مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15352
باب: خاتون عمرہ کرنے کی نیت سے آئے لیکن اس کو حیض آ جائے
في امرأة قدمت معتمرة وهي حائض
حدیث نمبر: 15352
١٥٣٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عمرو وهشام عن الحسن في امرأة قدمت معتمرة وهي حائض قال: تهل بالحج على عمرتها وتمضي إلى عرفات وهي قارن.مولانا محمد اویس سرور
حسن اس عورت کے متعلق فرماتے ہیں جو عمرہ کے لیے آئے لیکن اس کو حیض آجائے تو وہ عمرہ پر حج کا احرام باندھے گی اور وہ عرفات کی طرف چلے گی اس حال میں کہ وہ قران کرنے والی ہے۔