مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في امرأة قدمت معتمرة وهي حائض باب: خاتون عمرہ کرنے کی نیت سے آئے لیکن اس کو حیض آ جائے
حدیث نمبر: 15352
١٥٣٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عمرو وهشام عن الحسن في امرأة قدمت معتمرة وهي حائض قال: تهل بالحج على عمرتها وتمضي إلى عرفات وهي قارن.مولانا محمد اویس سرور
حسن اس عورت کے متعلق فرماتے ہیں جو عمرہ کے لیے آئے لیکن اس کو حیض آجائے تو وہ عمرہ پر حج کا احرام باندھے گی اور وہ عرفات کی طرف چلے گی اس حال میں کہ وہ قران کرنے والی ہے۔