مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من قال: يلبى عن الأخرس باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ گونگے کی طرف سے تلبیہ پڑھا جائے گا
حدیث نمبر: 15351
١٥٣٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن حجاج عن عطاء قال: يلبى عن الأخرس والصبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے کہ گونگے اور بچے کی طرف سے تلبیہ پڑھا جائے گا۔