مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15340
باب: جو حضرات مناسک حج سیکھنے کا حکم فرماتے ہیں
من كان يأمر بتعليم المناسك
حدیث نمبر: 15340
١٥٣٤٠ - فكان أبي يقول: ولا أعلمه ذكره إلا عن النبي ﷺ كان يقرأ في الركعتين: ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ و ﴿قُلْ يَاأَيُّهَا الْكَافِرُونَ﴾ (١).مولانا محمد اویس سرور
(حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ) میرے والد فرمایا کرتے تھے، اور میرے علم میں انھوں نے یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی سے ذکر کی ہے، کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو رکعتوں میں { قُلْ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ } اور { قُلْ ٰٓیاََیُّہَا الْکٰفِرُوْنَ } کی تلاوت فرمائی۔