مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15338

باب: جو حضرات مناسک حج سیکھنے کا حکم فرماتے ہیں

من كان يأمر بتعليم المناسك

حدیث نمبر: 15338
١٥٣٣٨ - قال: فقلت لسالم أو نافع: هل كان يقول في سكوته شيئًا؟ قال: أما من السنة فلا.
مولانا محمد اویس سرور

راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم یا حضرت نافع سے دریافت کیا کہ کیا وہ اپنی خاموشی (کے وقفے) میں کچھ پڑھا کرتے تھے ؟ انھوں نے فرمایا کہ سنت میں سے تو کچھ نہیں ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15338
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15338، ترقيم محمد عوامة ---)