مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15319
باب: جن حضرات نے کرایہ پر دینے کی اجازت دی ہے
من رخص في كرائها
حدیث نمبر: 15319
١٥٣١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن عمر بن سعيد (بن) (١) ⦗٣٩٦⦘ أبي حسين قال: أخبرني من (سمع) (٢) مجاهدًا يقول: لا (أرى) (٣) بكراء بيوت مكة بأسًا، إلا أن يتكارى رجل فيربح.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں مکہ مکرمہ کے مکانات کرایہ پر دینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتا، مگر یہ کہ کوئی شخص (خود) کرایہ پر لے اور (آگے کرایہ پر دے کر) اس پر نفع کمائے (تو یہ جائز نہیں) ۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (عن).
(٢) في [ص]: (جمع).
(٣) في [ن، ص]: (أدري).