حدیث نمبر: 15319
١٥٣١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن عمر بن سعيد (بن) (١) ⦗٣٩٦⦘ أبي حسين قال: أخبرني من (سمع) (٢) مجاهدًا يقول: لا (أرى) (٣) بكراء بيوت مكة بأسًا، إلا أن يتكارى رجل فيربح.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ کے مکانات کرایہ پر دینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتا، مگر یہ کہ کوئی شخص کرایہ پردے اور اس پر بہت زیادہ نفع کمائے (تو یہ جائز نہیں) ۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (عن).
(٢) في [ص]: (جمع).
(٣) في [ن، ص]: (أدري).