حدیث نمبر: 15308
١٥٣٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر قال: لا بأس أن يحرم فيه ولا (يزرره) (١) عليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ اس میں احرام باندھنے میں تو کوئی حرج نہیں لیکن اس کی ڈوری کو نہ باندھے۔

حواشی
(١) في [جـ، ص، ز]: (يزره).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15308
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15308، ترقيم محمد عوامة 14897)