مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15307
باب: محرم کا بٹن والا چوغہ یا چادر استعمال کرنا
في الطيلسان (المزرر) للمحرم
حدیث نمبر: 15307
١٥٣٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: يحرم في الطيلسان ولا (يزرره) (١) عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ (محرم) چوغہ میں احرام باندھ سکتا ہے لیکن اس کی ڈوری کو نہ باندھے۔
حواشی
(١) في [جـ، ص، ز]: (يزره).