مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15306
باب: محرم کا بٹن والا چوغہ یا چادر استعمال کرنا
في الطيلسان (المزرر) للمحرم
حدیث نمبر: 15306
١٥٣٠٦ - (وإن) (١) أبي كان يفعله.مولانا محمد اویس سرور
(حضرت عمر بن ذر فرماتے ہیں کہ) میرے والد بھی اسی طرح کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (وإن).