حدیث نمبر: 15305
١٥٣٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمر بن ذر عن أبيه (عن) (١) سعيد بن جبير كان يحرم في الطيلسان (المدبج) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر منقش چوغہ میں احرام باندھا کرتے تھے اور ( فرماتے کہ) میرے والد بھی اسی طرح کیا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [جـ، ص، ز]: (ن).
(٢) سقط من: [أ، ب، ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15305
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15305، ترقيم محمد عوامة 14895)