مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15301
باب: محرم کا بٹن والا چوغہ یا چادر استعمال کرنا
في الطيلسان (المزرر) للمحرم
حدیث نمبر: 15301
١٥٣٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (سواء) (١) عن سعيد بن أبي عروبة عن برد عن عطاء أنه كان لا يرى بأسًا بالطيلسان للمحرم ما لم (يزرره) (٢) عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم کے لیے ایسے چوغے کے استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے جب تک کہ اس کی ڈوریوں کو نہ باندھا گیا ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (سوار).
(٢) في [ز]: (يزره).