مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15300

باب: محرم کا بٹن والا چوغہ یا چادر استعمال کرنا

في الطيلسان (المزرر) للمحرم

حدیث نمبر: 15300
١٥٣٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن ابن سوقة قال: رأى عَليَّ سعيد بن جبير طيلسانًا كان فيه أزرار ديباج (نزعتها) (١)، فقال: لم نزعتها؟ قلت له: قال لي أصحابي: أتلبس هذا وأنت محرم؟ (فقال) (٢): وما يضرك.
مولانا محمد اویس سرور

ابن سوقہ فرماتے ہیں کہ سعید بن جبیر نے میرے اوپر ایسی چادر دیکھی جس کے ریشمی بٹن تھے جو میں نے نکال دئیے تھے۔ انھوں نے دریافت فرمایا کہ ان کو کیوں نکالا ہے ؟ میں نے ان سے عرض کیا کہ میرے ساتھیوں نے مجھ سے کہا کہ کیا تم حالت احرام میں یہ پہنو گے ؟ انھوں نے ارشاد فرمایا اس کا (حالت احرام میں) پہننا تجھے کیا نقصان دیتا ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (نزعها).
(٢) في [ف]: (قال)، وسقط من: [ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15300
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15302، ترقيم محمد عوامة: 14890»