مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15277

باب: کوئی بچہ مکہ مکرمہ کے کبوتروں سے کھیلتے ہوئے انہیں مار دے

في الصبي (يعبث) (بحمامة) من حمام مكة

حدیث نمبر: 15277
١٥٢٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن (جريج) (١) عن عطاء عن ابن عباس في صبي (يعبث) (٢) أصاب حمامة من حمام (الحرم) (٣) فقال: اذبح عن ابنك شاة (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اس بچہ کے متعلق فرماتے ہیں جو حرم کے کبوتروں میں سے کوئی کبوتر مار دے تو فرمایا (اس کے والد سے) اپنے بچے کی طرف سے بکری ذبح کر۔

حواشی
(١) في [أ، ن]: (جريح).
(٢) سقط من: [جـ، ص، ز]: (يعبث).
(٣) في [أ، ن، ف]: (مكة).
(٤) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15277
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9821، 9974، 9975، 9977، 10010، 10117، 10118، 10119، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2548، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8265، 8266، 8264، 8270، 8289، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13697، 15023، ترقيم محمد عوامة: 14868»