مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره لها أن تحج في عدتها باب: جو حضرات عدت میں حج کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 15276
١٥٢٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن ابن (جريج) (١) عن حميد ⦗٣٨٦⦘ (الأعرج) (٢) عن مجاهد أن عمر وعثمان (ردا) (٣) نسوة حاجات ومعتمرات، حتى اعتددن في بيوتهن (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ حضرت عمر اور حضرت عثمان نے ان عورتوں کو واپس بھیج دیا تھا جو حج یا عمرہ کرنے آئیں تھیں یہاں تک کہ وہ اپنی عدت اپنی گھروں میں گزاریں۔
حواشی
(١) في [ن]: (جراح).
(٢) في [أ]: (الأعرج).
(٣) في [ب، ن]: (رد).
(٤) منقطع؛ لأن مجاهدًا لم يدرك عمر ولا عثمان.