مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره لها أن تحج في عدتها باب: جو حضرات عدت میں حج کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 15275
١٥٢٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي المقدام عن سعيد ابن المسيب قال: المتوفى عنها والمطلقة ثلاثًا لا تحج ولا تعتمر ولا تلبس مجسدًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ وہ عورت جس کا شوہر فوت ہوجائے اور وہ عورت جو طلاق یافتہ ہو وہ نہ حج کرے نہ عمرہ اور نہ ہی زعفران میں رنگے ہوئے کپڑے استعمال کرے۔