مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15274
باب: جو حضرات عدت میں حج کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
من كره لها أن تحج في عدتها
حدیث نمبر: 15274
١٥٢٧٤ - و (عن) (١) سفيان (عن) (٢) منصور عن مجاهد عن سعيد بن المسيب أن عمر رد نسوة حاجات أو معتمرات (٣) خرجن في عدتهن (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حج یا عمرہ کرنے والی ان عورتوں کو واپس بھیج دیا تھا جو اپنی عدت میں نکلی تھیں۔
حواشی
(١) سقط من [ص]: ما بين القوسين.
(٢) في [أ، ز، ن]: (بن).
(٣) في [أ، ب]: زيادة (حتى)، وفي [ن، ف]: زيادة (حين).