مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره لها أن تحج في عدتها باب: جو حضرات عدت میں حج کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 15273
١٥٢٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب عن سعيد بن المسيب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے ان عورتوں کو واپس بھیج دیا تھا جو عدت میں حج یا عمرہ کرنے آئیں تھیں۔