مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15269
باب: عورت کا عدت میں حج کرنا
في المرأة تحج في (عدتها)
حدیث نمبر: 15269
١٥٢٦٩ - وعن جرير بن حازم عن عطاء أن عائشة أحجت أم كلثوم في عدتها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے حضرت ام کلثوم کو عدت میں حج کروایا۔