مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15268
باب: عورت کا عدت میں حج کرنا
في المرأة تحج في (عدتها)
حدیث نمبر: 15268
١٥٢٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أسامة عن القاسم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم سے مروی ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے حضرت ام کلثوم کو عدت میں حج کروایا۔