مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان يقول: ليكن آخر عهدك بالبيت باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ آخری عمل حج کے دوران بیت اللہ کا طواف ہو
حدیث نمبر: 15260
١٥٢٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن مجاهد قال: كانوا يستحبون إذا ودعوا أن يكون آخر عهدهم بالحجر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جب وہ واپس جانے لگیں تو ان کا آخری عمل حجر اسود ہو، (استلام یا بوسہ) ۔